پاکستانجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی منشیات فروش اور قحبہ خانہ میں زناء حرام کاری کی غرض سے موجود ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی
منشیات فروش اور قحبہ خانہ میں زناء حرام کاری کی غرض سے موجود ملزمان گرفتار

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق اور بلا خوف و خطر کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی SIمحمد اعجاز نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ناصر سے 1340 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ قحبہ خانہ میں زناء حرام کاری کی غرض سے موجود 2 کس ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button