ساہیوال

ساہیوال پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن ساہیوال کے نو منتخب عہدیداران برائے 2023ء کی حلف برداری کی تقریب میونسپل کارپوریشن ہال ساہیوال میں منعقد ہوئی

ساہیوال پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن ساہیوال کے نو منتخب عہدیداران برائے 2023ء کی حلف برداری کی تقریب میونسپل کارپوریشن ہال ساہیوال میں منعقد ہوئی.

سابق ضلع ناظم رائے حسن نواز خان نے عہدیداران سے حلف لیا تقریب میں میجر غلام سرور ایم پی اے،حاجی شیخ محمد چوہان سابق ایم پی اے،رانا آفتاب احمد خان ضلعی صدر تحریک انصاف ،چوہدری آصف علی این اے 142,رضوان مظفر شاہ چئیر مین پی ایچ اے،حاجی احسان الحق ادریس سابق چئیرمین بلدیہ،راؤ نذر فرید خان ایڈووکیٹ،طیب بلوچ ضلعی امیر جماعت اسلامی،میاں اللہ یار گڈگور صوبائی صدر مسلم لیگ( ق) علماء مشائخ ونگ پنجاب،رانا اجمل سابق چئیرمین بلدیہ چیچہ وطنی،عرفان چغتائی نائب صدر چیمبر آف کامرس،محمد علی فیروز پوری صدر آرا ایسوسی ایشن،ممتاز وٹو پرنسپل گورنمنٹ کالج،رانا نوید عظمت کنٹرولر امتحانات،ڈاکٹر اختر محبوب ڈائریکٹر کئیر ہسپتال ،پروفیسر مسعود فریدی ڈائریکٹر کالجز،راؤ شمیم صدر اپیکا یونین،پروفیسر منیر،عادل قلبی ایڈوکیٹ،غلام نبی میلو گجرصدر ڈسٹرکٹ بار ساہیوال،راوء اشرف پرنسپل اربن ایریا،ممتاز شیرازی سابق ممبر ضلع کونسل،شیخ آصف معروف صنعتکار،محمد سعید سی او ایجو کیشن، خادم موہل ڈی او ایجوکیشن،راؤ محمد اسلم جنرل سیکرٹری تحریک انصاف ضلع ساہیوال ،صدر پریس کلب پاکپتن ملک محمد علی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب سید حسن عباس بخاری سابقہ ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی پاکپتن ایم ڈی بٹ صحافی عمر نور ،چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ساہیوال میاں بابر صغیر،میاں نیاز احمد جوئیہ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن(بلڈنگ)پیر مٹھو چشتی آف کچھوچہ شریف،حاجی محمد اعظم الرزاق رائلز،میاں عرفان تاج سماجی رہنما،سید وجاہت گیلانی وینکور کینیڈا (صحافی) چوہدری زاہد سابق چئیر مین اوورسیز کمیشن ،معروف دانش ور صحافی صدیق سرفراز چشتی و تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے شرکت کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button