ساہیوال

ساہیوال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال اورنگزیب کا سنٹرل جیل کا دورہ

ساہیوال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال اورنگزیب کا سنٹرل جیل کا دورہ، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل چوہدری اصغر علی نے استقبال کیا۔ سینئر سول جج محمد سلطان ٹیپو چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے نوعمروارڈ، جیل ہسپتال، خواتین وارڈ، قرآن کمپلیکس اور دیگر اسیران کی بارکس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عیدمیلاد النبی کے سلسلہ میں اندورن جیل مسجد میں منعقدہ تقریب محفل میں شرکت اور قرآت و نعت کے مقابلہ میں اول ،دوم اور سوئم آنے والے اسیران میں اسناد تقسیم کیں -معزز جج صاحبان نے اسیران کو دی جانے والے سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا اور معمولی جرائم میں ملوث 17اسیران کو فوری رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button