اوکاڑہ

اوکاڑہ اسپیشل مجسٹریٹ کی مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں

اوکاڑہ اسپیشل مجسٹریٹ ملک غلام عباس اعوان نے مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کیں متعدد پٹرول پمپ مالکان کو پٹرول کی ترسیل بند کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کیے

اوکاڑہ اسپیشل مجسٹریٹ ملک غلام عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے پٹرول پمپ چیک کیے اور آٹے کے اسٹال کے وزٹ کیے پھلوں سبزیوں کی کوالٹی کو چیک کیا گیا زاہد قیمت پر پٹرول اور ڈیزل پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی مدد پٹرول پمپ مالکان کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے آٹے کی ترسیل پوائنٹ کا وزٹ کیا گیا مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف آئینی ہاتھوں سے نمٹا جا رہا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اسپیشل مجسٹریٹ غلام عباس

 

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button