حجرہ شاہ مقیم

ملک بھر میں آج شٹرڈاؤن ہڑتال جاری جبکہ حجرہ شاہ مقیم کے عوام نے ہڑتال کو رد کر دیا

ملک بھر میں آج شٹرڈاؤن ہڑتال جاری جبکہ حجرہ شاہ مقیم کے عوام نے ہڑتال کو رد کر دیا مارکیٹیں اور کاروباری مراکز مکمل طور فعال

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں تحریک لبیک پاکستان اور تاجران کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے مگر حجرہ شاہ مقیم میں تمام مارکیٹس اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے ہیں جبکہ لوکل ٹرانسپورٹ بھی جاری ہے انجمن تاجران نے سٹرائیک کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن دوکانیں بند رکھنے کی وجہ سے ماہ بھر کے لیے کاروبار مانند پڑ جاتا ہے ملک پہلے سے معاشی بحران کا شکار ہے ہڑتال کرنے سے اربوں روپے ملکی خسارہ برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے سیاست دان معیشت کو سیاست کی نظر کرنے سے دریغ کریں ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button