ساہیوال

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کا گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن ساہیوال فرید ٹاؤن کا وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کا گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن ساہیوال فرید ٹاؤن کا وزٹ
وزٹ کے دوران ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے آڈیو میٹری لیب،سپیچ تھیٹر،کمپیوٹر لیب اور کلاس رومز میں تدریسی عمل کا جائزہ لیا انہوں نے سکول کے تمام استاتذہ کے تدریسی طریقہ کی تعریف کی۔ڈی پی او صاحب ساہیوال نے سکول کے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے خصوصی بچوں کو معاشرے کا فعال اور مفید شہری بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button