پاکپتن

پاکپتن:وائرنگ میں آگ لگنے سے اے سی کوسٹر جل کر خاکستر

پاکپتن:وائرنگ میں آگ لگنے سے اے سی کوسٹر جل کر خاکستر مسافروں نے چھلانگیں لگا کر جان بچائی، آگ لگنے سے کوئی زخمی اور جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو 1122 کاآگ بجھانے والا سلنڈر نہ چل سکا

اے سی کوسٹر لاہور سے پاکپتن آ رہی تھی، جس میں چند مسافر سوار تھے، واقع جنرل بس اسٹینڈ ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا ریسکیو 1122 کے آگ بجھانے والے سلنڈر نہ چل سکے ریسکیو 1122 کی آگ بجھانے والی گاڑیاں تاخیر سے پہنچی جس کی وجہ سے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی، جلنے والی گاڑی کی مالیت 1 کروڑ تھی۔۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button