اوکاڑہ

رینالہ خورد:یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب سڑک پر کھڑے طالب علم پر بس چڑھا دی

رینالہ خورد:قومی شاہراہ پر یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب سڑک پر کھڑے طالب علم پر بس چڑھا دی

یونیورسٹی کا طالب علم بس کی زد میں آکرشدید زخمی ہوگیا۔زخمی ہونے والے طالب علم کی شناخت عابد کے نام سے ہوٸی قصور کا رہاٸشی تھا۔ بس ڈارٸیور موقع سے فرار زخمی طالب علم کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یونیورسٹی کے طلبہ نے قومی شاہراہ بلاک کردی گاڑیوں کی لمبی لاٸین لگ گٸیں۔موٹروے پولیس۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button