ساہیوال

ڈی پی او آفس ساہیوال میں دفتر کے ملازمین کیلئے کنیٹین کا افتتاح

ڈی پی او آفس ساہیوال میں دفتر کے ملازمین کیلئے کنیٹین کا افتتاح
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے دفتر سٹاف کی سہولت کے لیے ڈی پی او آفس میں کنٹین کا افتتاح کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آفس سٹاف کو دفتری کام کی ساتھ ساتھ دن ہو یا رات چائے،کھانا اور پانی 24 گھنٹے موجود ہو گا۔
اس سے وقت کا ضیاع بھی کم ہو گا اور ملازمین کو اچھے معیار کی اشیاء بھی مل سکیں گی۔کام کے ساتھ ساتھ پولیس کے جوانوں کی صحت کا بھی خیال بھی ضروری ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button