ساہیوال

ساہیوال زہریلا ملک شیک پینے سے 2 بچے جاں بحق

ساہیوال  زہریلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق تین کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل

ساہیوال  ڈسپنسری روڈ کے رہائشی ملک آصف نامی شخص نے بچوں کے لئے ملک شیک بنایا تھا جسے پینے سے یہ واقعہ پیش آیا،پانچوں بچوں کو حالت غیر ہونے پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ٹیچنگ اسپتال میں سات ماہ کا انس،تین سال کی حرم جاں بحق ہوگئے

جبکہ تیرہ سالہ ابیہا،گیارہ سالہ فائقہ اور چھ سالہ ایمان کی حالت تشویشناک ہے،ملک شیک بناۓ گئے دودھ میں زہریلی شے ہونے سے واقعہ پیش آیا بچوں کی نعشیں گھر پہنچے پر محلے میں کہرام مچ گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button