ساہیوال

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزادکی سربراہی میں ساہیوال پولیس کی کارکردگی پر اہلیان ساہیوال کا اعتمادکااظہار

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزادکی سربراہی میں ساہیوال پولیس کی کارکردگی پر اہلیان ساہیوال کا اعتمادکااظہار
صدرپریس کلب رانا جاوید نثار نے اپنے بچوں کے ہمراہ ڈی پی اوآفس پہنچ کرڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کاشکریہ اداکیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرساہیوال فیصل شہزادکی سرکردگی میں ساہیوال پولیس ضلع میں امن وامان کے قیام سمیت جرائم پیشہ عناصرکے خلاف برسرپیکارہے۔اس ضمن میں ساہیوال پریس کلب کے صدرراناجاویدنثاراپنے ننھے بچوں کے ہمراہ ڈی پی اوآفس پہنچے۔
انہوں نے ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزادکو ان کی تصویرپیش کی۔ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد صاحب نے ان کا شکریہ اداکیااوربچوں کوچاکلیٹ اوردیگرتحائف دیئے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button