پاکستانچشتیان

چشتیاں میں مسیحی برادری کے لوگ بلدیہ چشتیاں کے خلاف سراپا احتجاج

چشتیاں میں مسیحی برادری کے لوگ بلدیہ چشتیاں کے خلاف سراپا احتجاج

چشتیاں۔بلدیہ ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری عید کو دو دن باقی ہیں لیکن ابھی تک ہماری تنخواہیں نہیں دی گئی۔

چشتیاں۔بلدیہ ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے عید کے لیے کپڑے جوتوں کی فرمائش کرتے ہیں لیکن ہماری جیبیں خالی ہیں۔

چشتیاں۔ملازمین کا بلدیہ کے خلاف نعرے بازی اور بینر بھی اٹھا رکھے تھے

چشتیاں۔مسیحی برادری کے ملازمین کا وزیراعظم پاکستان وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کہ ہماری تنخواہیں دی جائیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button