پاکستانجرائمحجرہ شاہ مقیم

ایس ایچ او شیر گڑھ ملک محمد ارشد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار صاحب کی ہدائیت پر اور ڈی ایس پی رینالہ ظفر ڈوگر کی زیر نگرانی ایس ایچ او شیر گڑھ ملک محمد ارشد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
 
 
مشہور زمانہ منشیات فروش بااثرلوگوں کی پشت پناہی کا حامل منشیات فروش علی حسنین ولد شاکر قوم نوناری ساکن 25/Dکے قبضہ سے 2کلو کے قریب چرس برأمد کر کے مقدمہ نمبر 92/22بجرم9-Cتھانہ شیر گڑھ درج کر لیاگیا
اہل علاقہ کا شیر گڑھ پولیس کو خراج تحسین ایس ایچ او ملک محمد ارشد کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ دیں یا اپنا قبلہ درست کر لیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button