پاکپتن

پاکپتن:حویلی روڈ بنگہ حیات کے پاس ٹریفک حادثہ

پاکپتن:حویلی روڈ بنگہ حیات کے پاس ٹریفک حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. حادثہ کی وجہ سے ایک شخص موقع پر جانبحق.تیز رفتار بائیک سوار رکشے کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے لوڈر رکشہ سے ٹکرا گیا.جانبحق شخص کی پہچان فیاض احمد کے نام سے ہوئی.جانبحق شخص کو قریبی ہسپتال بنگہ حیات منتقل کردیا گیا. ریسکیو ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button