فیصل آباد

فیصل آباد اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کی چک 463 کاروائی

فیصل آباد محکمہ زراعت توسیع کا 463 گ ب میں چھاپہ ذخیرہ شدہ کھاد کی 180 بوریاں برآمد کرلی،، 2 گراں فروشوں کو 57 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔برآمد کی گئی بوریاں سرکاری نرخ پر فروخت کردی گئی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع حافظ عدیل نے ٹیم کے ہمراہ مختلف گوداموں اور دکانوں پر چھاپے مارے اور چیکنگ کی۔ 463 گ ب سے 2 گراں فروشوں کو 57 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر حافظ عدیل کا کہنا تھا کہ گراں فروشوں، بلیک مافیا، اور سرکاری نرخ سے زائد پر کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button