پاکپتن

پاکپتن اڈا نور پور کے پاس ٹریفک حادثہ ایک شخص موقع پر جانبحق

پاکپتن ساہیوال روڈ اڈا نور پور کے پاس ٹریفک حادثہ ایک شخص موقع پر جانبحق

پاکپتن ساہیوال روڈ پر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا.لوگوں کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے پیدل چلتی عورت کو ہٹ کر کے روڈ پر گر گیا اور پیچھے سے آتی بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا.
ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی گئی.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button