ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن نے بارش کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سیدنےبارش کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کچا پکا روڈ نور شاہ میں بارش کے باعث پڑنے والے شگاف کو فوری پر کرنے کی ہدایت کی۔
اس موقع پر پسپ پروگرام کے سٹی مینجر محمد اسجد خاں بھی ان کے ہمراہ تھے۔۔ کمشنر شعیب اقبال سید نے شادمان ٹاؤن پاک ایونیو میں پانی کی نکاسی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تمام متعلقہ اداروں میونسپل کارپوریشن، پسپ حکام اور بپلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ شہریوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے جائیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button