پاکپتن

پاکپتن : دیپالپور روڈ اسد اللہ پور سٹاپ کے پاس ٹریفک حادثہ ایک شخص موقع پر جانبحق

پاکپتن : دیپالپور روڈ اسد اللہ پور سٹاپ کے پاس ٹریفک حادثہ ایک شخص موقع پر جانبحق.حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. 

پاکپتن  عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار، سائیکل سوار کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی بس میں ہٹ ہوا. ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو رورل ہیلتھ سنٹر بنگہ حیات شفٹ کر دیا گیا۔ حادثہ کی صورت میں ایک شخص موقع پر جانبحق دو شدید زخمی اور ایک نارمل زخمی۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button