جرائمحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم چار نامعلوم ملزمان کی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

حجرہ شاہ مقیم ہیڈ کھرل کلاں کے قریب چار نامعلوم ملزمان کی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

حجرہ شاہ مقیم بھائی پھیرو کی رہائشی رابعہ بی بی دختر محمد شریف کو چار نامعلوم افراد اغوا کرکے تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے علاقے ہیڈ کھرل کلاں لے آئےاور رات بھر باری باری مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے صبح ہوتے ہیں متاثرہ خاتون کو نہرکے کنارے پھینک کرملزمان فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی تمام ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button