جرائمساہیوال

ساہیوال مبینہ پولیس مقابلہ

ساہیوال: تھانہ چیچہ وطنی کی حدود جناح ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں کی واردات کے بعد فرار کی کوشش اطلاع ملنے پر پولیس کی مختلف مقامات پر ناکہ بندی 

تھانہ فرید ٹاؤن ساہیوال کی حدود میں ڈاکوؤں اور پولیس کا آمنا سامنا ڈاکوؤں کی فائرنگ پولیس کی حفاظتی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو کو گولی لگنے سے زخمی ھو گیا جبکہ دیگر ساتھی گاڑی چھوڑ کر زخمی ڈاکو سمیت قریبی مکئی کی فصل میں چھپ گئی

پولیس کی بھاری نفری نے مکئی کی فصل کا گھیراؤ کرتے ھوئے ملزمان کی تلاش جاری رکھی ،تقریبا 2 سے 3 گھنٹے جاری رہنے والے مبینہ مقابلہ کے بعد زخمی ڈاکو کو پولیس نے زندہ پکڑ لیا دیگر کے فرار کی اطلاع ھے تاھم پولیس کا کہنا ھے کہ پھر بھی مکئی میں سرچ آپریشن جاری ھے تاکہ اگر ڈاکو مکئی میں اب بھی موجود ھوں تو انہیں پلڑا جا سکے۔ گرفتار زخمی ڈاکو فیصل آباد کا رھائشی بتایا جاتا ھے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button