ساہیوال

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کی ہدایت پر محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالہ سے موک ایکسر سائز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالہ سے موک ایکسر سائز
ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل محمد وسیم کی زیر نگرانی محرام الحرام کی سکیورٹی کے حوالہ سے موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا
موک ایکسر سائز میں ساہیوال پولیس،ریسکیو 1122 ،ایلیٹ فورس ساہیوال اور سول انتظامیہ نے شرکت کی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button