ساہیوال

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا محرم الحرام کے حوالے سے امام بارگاہ قصر بتول کا وزٹ اورمرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا محرم الحرام کے حوالے سے امام بارگاہ قصر بتول کا وزٹ اورمرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ۔
دوران وزٹ ڈیوٹی پر مامور تمام افسران و ملازمین کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی تاکید کرتے ہوئے سُپروائزری افسران کو تمام پوائنٹس پر الرٹ ڈیوٹی کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔
ضلع بھر میں تمام جلوس و مجالس پر ہائی الرٹ ڈیوٹی یقینی بناتے ہوئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button