جرائمساہیوال

ساہیوال پولیس تھانہ نورشاہ کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال پولیس تھانہ نورشاہ کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن گرفتار ملزم سے رائفل 44 بور ،رپیٹر گن بارہ بور ،پسٹل تیس بور معہ متعدد گولیاں برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نورشاہ سب انسپکٹر ذیشان بشیر اور انکی ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم شفقت علی کو گرفتار کر کے قبضہ سے رائفل 44 بور ،رپیٹر بارہ بور ،پسٹل تیس بور ،02 عدد میگزین معہ متعدد کارتوس ،گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔معاشرے کا امن قائم رکھنے کے لئے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button