ساہیوال

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر صدرات ڈی پی او آفس ساہیوال میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر صدرات ڈی پی او آفس ساہیوال میں کرائم میٹنگ کا انعقادمیٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر ،اے ایس پی یو ٹی بنگل خان،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ساہیوال مختار احمد اور ضلع ہذا کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی
ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی فرداً فرداً کارکردگی کا جائزہ لیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں آئی ٹی سپیشل انیشیٹیو پر فوکس کیا جائے،تھانہ جات کی صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے اورزیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور برآمدگی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد سروس ڈیلیوری اورشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button