ساہیوال

ڈی ایس پی صدر سرکل آصف علی کا تبادلہ ہونے پر ڈی پی او آفس ساہیوال میں الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا

ڈی ایس پی صدر سرکل آصف علی کا تبادلہ ہونے پر ڈی پی او آفس ساہیوال میں الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا
اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد صاحب نے ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر اور ایس پی یو ٹی بنگل خان بگٹی کے ہمراہ ڈی ایس پی صدر سرکل آصف علی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ زندگی میں نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button