پاکپتن

پاکپتن: پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی زیر قیادت عدلیہ کے حق میں پریس کلب احتجاج

پاکپتن آئین بچاؤ ملک بچاؤ ریلی حلقہ پی پی 193 میں پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکپتن نے ریلی نکالیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی ہدایات پر تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کنول شوذب صاحبہ، مرکزی صدر وومن ونگ سابقہ ایم این اے عذرا نسیم، صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ویسٹ پنجاب ناہید نیاز وٹو جنرل سیکرٹری ویسٹ ریجن کی ہدایت پر پریس کلب پاکپتن میں آئین بچاو ریلی نکالی گئی جس میں خواتین نے بھرپور شرکت محترمہ امین فاطمہ جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ویسٹ پنجاب محترمہ شمس السجاد ڈوگر، ضلعی صدر ویمن ونگ پاکپتن زاہدہ سلیم بیگ ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکپتن نے خواتین ونگ سمیت ریلی میں شرکت کی
پاکپتن دیوان مہر معین الدین چشتی امیدوار پاکستان تحریک انصاف پی پی 193 کی قیادت میں آئین بچاؤ عدلیہ بچاؤ ریلی نکالی گئی پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ پاکپتن نے پریس کلب پاکپتن میں ریلی میں ریلی نکالی جس میں ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف پاکپتن ریاض ارشد خان نیازی ایڈووکیٹ نے بھی شرکت کی
پاکپتن خواتین ونگ نے اپنے لیڈر کی کال پر آئین بچاؤ عدلیہ بچاؤ ریلی نکالی گئی کپتان کی کال پر خواتین کا لبیک! آئین بچاو ملک بچاو ریلی کے کچھ مناظر میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلیان پاکپتن خواتین ونگ سمیت عام خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی اور دیوان مہر معین الدین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کامیاب ریلی پر مبارکباد دی حکومت کے پاس الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button